ETV Bharat / international

کرونا وائرس سے متاثر ممالک کے خلاف پابندی ہٹانے کی اپیل

اس سے پہلے چین، پاکستان سمیت مختلف ممالک نے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ہٹانے کی اپیل کی تھی اور کہا تھا کہ ایران کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہے۔

کرونا وائرس سے متاثر ممالک کے خلاف پابندی ہٹانے کی اپیل
کرونا وائرس سے متاثر ممالک کے خلاف پابندی ہٹانے کی اپیل
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 10:49 PM IST

اقوام متحدہ کے صدر تزنی محمد بندے نے کرونا وائرس کی وبا کے خلاف لڑرہے ترقی پذیر ممالک کے خلاف لگی پابندی کو ہٹانے کی اپیل کی ہے۔

مسٹر بندے نے ان ممالک کے خلاف پابندیوں کو یہ کہتے ہوئے ہٹانے کی اپیل کی ہے کہ وہاں کے غریبوں کے سامنے اور مشکلیں پیدا ہوگئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل نے بھی یہ اپیل کی ہے۔ اس سے پہلے چین، پاکستان سمیت مختلف ممالک نے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ہٹانے کی اپیل کی تھی اور کہا تھا کہ وہ (ایران) کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.