ETV Bharat / international

افغانستان: تین پولیس اہلکار ہلاک - پولیس وین بم

اس حملے کے لیے طالبان کے جنگجوؤں کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے لیکن طالبان کی جانب سے اب تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔

sf
sfd
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 4:37 PM IST

افغانستان کے غزنی صوبے کے دہ یک ضلع میں بدھ کے روز ایک پولیس وین کے سڑک کنارے نصب کیے گئے بم کی زد میں آنے سے پولیس سربراہ سمیت تین پولیس اہلکاروں کی موت ہو گئی ہے۔

صوبے کی حکومت کے ترجمان وحید اللہ جمعہ زادہ نے کہا کہ صبح دہ یک ضلع میں سڑک کنارے جنگجوؤں کی جانب سے نصب کیے گئے بم کی زد میں پولیس وین کے آنے سے ضلع پولیس کے سربراہ حبیب اللہ خان سمیت تین پولیس اہلکاروں کی موت ہو گئی۔

افسر نے اس حملے کے لیے طالبان کے جنگجوؤں کو ذمہ دار قرار دیا ہے لیکن طالبان کی جانب سے اب تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.