ETV Bharat / international

دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6647 اموات: ڈبلیو ایچ او - دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6647 اموات

کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ شمالی اور وسطی امریکہ ہے جہاں 18 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔ صرف امریکہ میں 13.4 لاکھ افراد اس وائرس سے مبتلا ہیں اور 80695 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

sdf
sf
author img

By

Published : May 15, 2020, 9:13 AM IST

دنیا بھر میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 6600 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ اس دوران تقریباً 78000 متاثرین سامنے آئے ہیں۔ یہ اطلاع عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے جمعہ کے روز دی ہے۔

نئے اعداد و شمار کے مطابق عالمی سطح پر کورونا کے 77965 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4248389 ہوچکی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6647 اموات ہوئی ہیں جس سے مرنے والوں کی تعدادبڑھ کر 294046 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.