ETV Bharat / international

جاپان میں زلزلہ کے شدید جھٹکے - جاپان کے صوبہ ابارا

زلزلہ کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر دو منٹ پر محسوس کئے گئے۔

جاپان میں زلزلہ کے شدید جھٹکے
جاپان میں زلزلہ کے شدید جھٹکے
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 10:51 AM IST

جاپان کے صوبہ اباراكی میں پیر کو 5.3 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

فی الحال سونامی کی کوئی وارننگ نہیں دی گئی ہے۔ جاپان موسمیات ایجنسی نے یہ اطلاع دی۔

زلزلہ کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر دو منٹ پر محسوس کئے گئے۔ اس کا مرکز 36.2 ڈگری شمالی طول البلد اور 140.4 ڈگری مشرقی طول البلد پر 100 کلومیٹر کی گہرائی میں بتایا جا رہاہے۔ ابھی تک کوئی جان مال کے نقصان ہونے کی خبر نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.