ETV Bharat / international

عالمی سطح پر کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ - international news in urdu

دنیا میں کورونا وائرس (کووڈ 19) سے متاثرہ افراد کی تعداد 82 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور اب تک اس عالمی وبأ کے سبب 4.45 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

image
image
author img

By

Published : Jun 17, 2020, 12:40 PM IST

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں اب تک کورونا وائرس 82،56،257 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 4،45،937 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

دنیا میں کورونا وائرس

کورونا متاثرین کے معاملے میں امریکہ دنیا بھر میں پہلے، برازیل دوسرے اور روس تیسرے مقام پر ہے۔ دوسری طرف اس وبا سے ہوئی ہلاکتوں کے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور برطانیہ تیسرے مقام پر ہے۔

ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10،667 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اب متاثرین کی مجموعی تعداد 3،54،065 ہوگئی ہے۔ اس دوران 2003 افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہی ہلاک شدگان کی تعداد 11903 ہوگئی ہے۔

کورونا کیسز کے معاملے میں بھارت دنیا کے سب سے زائد متاثرہ ممالک کی فہرست میں چوتھے مقام پر ہے۔

متاثرہ افراد کی تعداد 82 لاکھ سے تجاوز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.