ETV Bharat / international

پرو گن ریلی کے سبب ورجینیا ریاست ہائی الرٹ پر - گورنر راف نارتھم

ریاستی گورنر رالف نارتھم نے اتوار کے روز 'لابی ڈے' کی ریلی سے قبل ہی ریاست میں کیپیٹل بلڈنگ کے آس پاس آتش گیر گولے پر پر پابندی عائد کرنےکے ساتھ ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔

پرو گین ریلی کے سبب ورجینیا ریاست ہائی الرٹ پر

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 10:31 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 7:21 PM IST

امریکی ریاست ورجینیا میں سکوریٹی کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔ انتظامیہ کو ڈر ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ پرو گن ریلی میں رچمنڈ شہر میں آئیں گے، اس لیے ریلی سے تشدد پھوٹ سکتا ہے۔

ریاستی گورنر رالف نارتھم نے اتوار کے روز 'لابی ڈے' کی ریلی سے قبل ہی ریاست میں کیپیٹل بلڈنگ کے آس پاس آتش گیر گولے پر پر پابندی عائد کرنےکے ساتھ ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔

فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے عارضی طور پر پروازوں کو روک دیا۔ انتظامیہ نے کسی بھی طیارے یا ڈرون کو شہر کے اوپر پرواز کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

یہ ریلی ایک سالانہ تقریب ہے، لیکن جنوری میں ڈیموکریٹ کی قیادت والی ورجینیا کی اسمبلی نے ریاست میں بندوقوں کے کنٹرول سے متعلق متعدد بل منظور کرلیے، جہاں تاریخی طور پر بندوق کے حقوق کی اجازت دی گئی ہے۔

اسی لیے بندوق کے حامی اور سماجی کارکنان مقننہ کے اس فیصلے سے شدید ناراض ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 7:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.