ETV Bharat / international

شمالی کیرولائنا میں فائرنگ میں ہلاک ہونے والے سیاہ فام کی تحقیقات جاری - امریکہ میں سیاہ فام گولی مار کر موت

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں اتوار کی شام چرچ کے باہر فائرنگ میں ایک سیاہ فام کی موت ہو گئی تھی۔ یہ حادثہ شمالی کیرولائنا کے دارالحکومت رالی سے تقریبا 90 میل کے فاصلے پر ہائی پوائنٹ شہر میں پیش آیا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Nov 9, 2020, 7:29 PM IST

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں اتوار کی شام چرچ کے باہر فائرنگ میں ایک سیاہ فام کی موت ہو گئی تھی۔ اس سلسلے میں سکیوریٹی عہدیداروں نے پریس ریلیز میں بتایا کہ وہ اس بارے میں تحقیقات کر رہے ہیں۔

پریس ریلیز کے مطابق یہ حادثہ شمالی کیرولائنا کے دارالحکومت رالی سے تقریبا 90 میل کے فاصلے پر ہائی پوائنٹ شہر میں پیش آیا۔

ہائی پوائنٹ پولیس نے بتایا کہ 8 نومبر اتوار کی شام تقریبا ساڑھے تین بجے 'لائیونگ واٹر بپتست چرچ' کے باہر فائرنگ کی خبر ملی۔ موقع پر پہنچنے کے بعد پولیس افسران کو ایک سیاہ فام شخص، مردہ حالت میں ملا، جس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے، تاکہ اس کے اہل خانہ کو اطلاع دی جا سکے۔ وہیں اس کے علاوہ کچھ دیگر افراد معمولی طور پر زخمی بھی تھے۔

پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ جائے حادثہ کے آس پاس کے عینی شاہدین سے جانکاری یکجا کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.