ETV Bharat / international

امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار - بحریہ اور کئی ساحلی محافظ

بحریہ اور کئی ساحلی محافظوں کی تلاش اور بچاؤ مہم جاری ہے۔

US Navy helicopter crashes
US Navy helicopter crashes
author img

By

Published : Sep 1, 2021, 3:21 PM IST

امریکی بحریہ کا ایک ہیلی کاپٹر سین ڈیاگو، کیلی فورنیا کے ساحل پر حادثے کا شکار ہوگیا۔ امریکہ کے پیسیفک فلیٹ نے ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی۔

ٹوئٹر پر بتایا گیا کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن (سی وی این۔ 72) کا ہیلی کاپٹر ایم ایچ۔ 60 ایس ہیلی کاپٹر منگل کو معمول کی پرواز کے دوران سین ڈیاگو ساحل سے قریب 60 سمندری میل کی دوری پر سمندر میں حادثے کا شکار ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے بھارت کو دو ایم ایچ 60 آر ہیلی کاپٹر سونپا

بحریہ اور کئی ساحلی محافظ کی تلاش اور بچاؤ مہم جاری ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.