ETV Bharat / international

امریکی جنگی طیارہ حادثے کا شکار

جنگی طیارے کے پائلٹ کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کی میڈیکل جانچ کے بعد اسے چھٹی دے دی گئی۔

author img

By

Published : Oct 21, 2020, 12:14 PM IST

fighter plane crashes
fighter plane crashes

امریکہ کا ایک جنگی طیارہ ایف/اے - 18 ای ملک کے کیلی فورنیا شہر میں ٹریننگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔
مقامی میڈیا کی بدھ کی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ منگل کو ہوا اور اس میں طیارے کا پائلٹ صحیح سلامت بچ گیا۔
جنگی طیارے نے کیلی فورنیا کے سینٹرل ویلی واقع بحریہ کے ٹھکانے سے پرواز بھری تھی اور کیرن کاؤنٹی میں کل صبح قریب دس بج کر دس منٹ پر یہ حادثہ ہوگیا۔

حادثے کے بعد جنگی طیارے کے پائلٹ کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کی میڈیکل جانچ کے بعد اسے چھٹی دے دی گئی۔ حادثے کی جانچ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.