ETV Bharat / international

بائیڈن کے کووڈ-19 ویکسین مینڈیٹ پر پابندی برقرار

author img

By

Published : Nov 13, 2021, 10:34 PM IST

نیو اورلینز میں پانچویں سرکٹ کے لیے امریکی اپیل کورٹ کے تین ججوں کی بنچ نے جمعہ کو فیصلہ سناتے ہوئے پیشہ ورانہ حفاظت اور محکمہ صحت کی انتظامیہ کو 4 جنوری سے موثر ہونے والے اس مینڈیٹ کو نافذ کرنے پر روک لگا دی ہے۔

US court extends order pausing Biden's shot-or-test mandate for businesses
بائیڈن کے کووڈ-19 ویکسین مینڈیٹ پرپابندی برقرار

نیو اورلینز میں پانچویں سرکٹ کے لیے امریکی اپیل کورٹ کے تین ججوں کی بنچ نے جمعہ کو فیصلہ سناتے ہوئے پیشہ ورانہ حفاظت اور محکمہ صحت کی انتظامیہ کو 4 جنوری سے موثر ہونے والے اس مینڈیٹ کو نافذ کرنے پر روک لگا دی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا انفیکشن کے تئیں سخت رویہ اختیارکرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ جن کمپنیوں میں 100 یا اس سے زیادہ ملازم ہوں گے، وہاں ہفتہ وار ٹیسٹنگ اور ویکسینیشن ضروری ہوگا۔ امریکی صدر کے اس حکم نامے پر اپیلی کورٹ نے اپنے حکم امتناعی کو برقرار رکھا۔

مزید پڑھیں:اپیل کورٹ نے 6 نومبر کو حکم پر روک لگا دی تھی جب ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کین پیکسٹن نے براہ راست عدالت میں مینڈیٹ کو چیلنج کیا تھا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.