ETV Bharat / international

امریکہ : انڈیانا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

انڈیانا پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ جنہیں شہر کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Apr 16, 2021, 8:29 PM IST

انڈیانا میں مسلح شخص کی فائرنگ
انڈیانا میں مسلح شخص کی فائرنگ

امریکی ریاست انڈیانا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست انڈیانا میں ایک مسلح شخص نے فیڈیکس کے دفتر کے باہر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جبکہ حملہ آور نے خود کو بھی گولی مارکر خودکشی کرلی۔

یہ بھی پڑھیے
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 29.86 لاکھ سے متجاوز

انڈیانا پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ جنہیں شہر کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.