ETV Bharat / international

کورونا کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا استعمال کرنے کی منظوری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ (ایف ڈی اے) دوا کی منظوری کے عمل سے گزرے ہیں اور انہوں نے اس کے ساتھ ہی اس دوا کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

امریکہ نے کرونا کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا استعمال کرنے کی منظوری دی

author img

By

Published : Mar 19, 2020, 11:05 PM IST

امریکہ نے ملیریا کی دوا کلوروکین کو نئے کرونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس فیصلے کا اعلان کیا کہ 'ہم یہ اقدام کرنے جا رہے ہیں کہ یہ دوا فوری طور پر دستیاب ہو۔

اس معاملے میں ایف ڈی اے( فوڈ اور ڈرگ ایڈمنسٹریشن) کا کردار قابلِ قدر ہے۔

انھوں نے کہا کہ وہ (ایف ڈی اے) اس دوا کی منظوری کے عمل سے گزرے ہیں اور اس کی منظوری دے دی ہے۔

انھوں نے کئی ماہ کے عمل کو فوری طور پر پورا کردیا ہے۔اس لیے اب یہ دوا علاج کے لیے دستیاب ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.