ETV Bharat / international

روسی اور امریکی سفیروں کی واشنگٹن اور ماسکو واپسی پر اتفاق

روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا کہ اسٹرٹیجک استحکام کی ذمہ داری واشنگٹن اور ماسکو پر عائد ہوتی ہے اور روس اور امریکہ دنیا میں اسٹرٹیجک استحکام کو فروغ دیں۔

United States
United States
author img

By

Published : Jun 17, 2021, 3:43 PM IST

امریکہ اور روس نے دونوں کے درمیان کشیدگی کو کم اور تعلقات میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایک دوسرے ممالک میں سفیروں کو واپس بھیجنے پر اتفاق کیا ہے۔

روسی اور امریکی سفیروں کی واشنگٹن اور ماسکو واپسی پر اتفاق

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ اور روس کے صدور سفارتی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ممالک میں سفیروں کو واپس بھیجنے پر متفق ہوگئے ہیں۔

امریکی ہم منصب جوبائیڈن سے ملاقات کے بعد روسی صدر ولادیمیر پوتین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن کے ساتھ دونوں ممالک کے مابین سفیروں کی واپسی پر بات ہوئی ہے۔

روسی اور امریکی سفیروں کی واشنگٹن اور ماسکو واپسی پر اتفاق کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا میں اسٹرٹیجک استحکام کی ذمہ داری واشنگٹن اور ماسکو پر عائد ہوتی ہے، روس اورامریکہ دنیا میں اسٹرٹیجک استحکام کو فروغ دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.