ETV Bharat / international

امریکی صدارتی انتخابات: ٹرمپ عدالت سے رجوع - Trump

امید کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹ شماری رکوانے کی غرض سے مشی گن عدالت کا رخ کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کر اس کی اطلاع دی۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 9:00 PM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹ شماری رکوانے کی غرض سے مشی گن عدالت کا رخ کیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کر اس کی اطلاع دی۔

ٹرمپ نے کاونٹنگ رکوانے کے لیے عدالت کا رخ کیا

ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ' اسٹاپ دی کاونٹ' انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ کس ریاست کی ووٹ شماری کو رکوانے کے لیے وہ عدالت پہنچے ہیں۔

اس سے پہلے انہوں نے عدالت جانے کی بات کہی تھی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹ جو بائیڈن کے اس ٹوئٹ کے بعد آیا، جس میں بائیڈن نے لکھا تھا کہ ہر ایک ووٹ شمار کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.