ETV Bharat / international

ایلیکس آذر کو ہٹانے کی خبربے بنیاد: ٹرمپ - ہیلتھ اینڈ ہیومن سروس کے وزیر ایلیکس آزر

ٹرمپ نے اتوار کو ٹویٹ کر کے کہا 'ایسی خبریں آ رہی ہیں کہ میں آزر کو ہٹانے جا رہا ہوں۔ یہ فرضی خبر ہے۔ قومی دھارے کی میڈیا یہ جانتی ہے، لیکن وہ لوگ عوام کے ذہن میں افراتفری اور دہشت پیدا کرنے کے لئے بیتاب ہیں۔ ان لوگوں نے کبھی بھی اس تعلق سے مجھ سے بات نہیں کی۔ آذر بہترین کام کر رہے ہیں'۔

ایلیکس آذر کو ہٹانے کی خبربے بنیاد: ٹرمپ

author img

By

Published : Apr 27, 2020, 3:19 PM IST

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 'ہیلتھ اینڈ ہیومن سروس کے وزیر ایلیکس آزرکو عہدے سے ہٹائے جانے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔'

میڈیا رپورٹوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام میں تاخیر کے لئے مذمت کرنے کے معاملے میں ایلیکس کو عہدے سے ہٹانے کی بات کہی گئی تھی۔

ٹرمپ نے اتوار کو ٹویٹ کر کے کہا 'ایسی خبریں آ رہی ہیں کہ میں آزر کو ہٹانے جا رہا ہوں۔ یہ فرضی خبر ہے۔ قومی دھارے کی میڈیا یہ جانتی ہے، لیکن وہ لوگ عوام کے ذہن میں افراتفری اور دہشت پیدا کرنے کے لئے بیتاب ہیں۔ ان لوگوں نے کبھی بھی اس تعلق سے مجھ سے بات نہیں کی۔ آذر بہترین کام کر رہے ہیں'۔

واضح ر ہے کہ امریکی میڈیا نے ہفتہ کو وائٹ ہاؤس کے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی تھی کہ آذر کو وزیر کے عہدے سے ہٹانے کے سلسلے میں فیصلہ ہو گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ میں ان کی جگہ وائٹ ہاؤس کے کورونا وائرس امور کے کوآرڈینیٹر ڈیبورا برکس ، ڈپٹی وزیر صحت ایرک هرگن اور میڈی کیئر سیما ورما کو وزیر بنانے کی بات کہی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.