ETV Bharat / international

امریکی عدالت میں گوگل کے خلاف پہلی سماعت

محکمہ انصاف نے 20 اکتوبر کو گوگل کے خلاف ایک اینٹی ٹرسٹ مقدمہ دائر کیا تھا۔ درخواست میں فریقین کے اضافہ کو روکنے کے لیے غیرقانونی طریقے سے استعمال کرکے انٹرنیٹ پر ’گیٹ کیپر‘کے طور پر اپنی حیثیت بنائے رکھنے کا الزام عائد کیا۔

The first hearing against Google in a US court
امریکی عدالت میں گوگل کے خلاف پہلی سماعت
author img

By

Published : Oct 27, 2020, 8:55 PM IST

امریکہ کی ایک عدالت نے اعلان کیا ہے کہ محکمہ انصاف (ڈی او جے) کی جانب سے دائر سرچ انجن گوگل کے خلاف عدم اعتماد کی درخواست پر پہلی سماعت جمعہ کو ہوگی۔

جج امت مہتا نے پیرکو اس تعلق سے حکم دیا۔ ضلع کولمبیا کے جج نے کہا کہ محکمہ انصاف اور گوگل دونوں کے وکیلوں کو 14:00 بجے(جے ایم ٹی) پر ٹیلیفون سماعت میں موجود ہونا چاہیے اور سماعت عوام اور میڈیا دونوں کے لیے کھلی ہوگی۔

محکمہ انصاف نے 20 اکتوبر کو گوگل کے خلاف ایک اینٹی ٹرسٹ مقدمہ دائر کیا تھا۔ درخواست میں فریقین کے اضافہ کو روکنے کے لیے غیرقانونی طریقے سے استعمال کرکے انٹرنیٹ پر ’گیٹ کیپر‘کے طور پر اپنی حیثیت بنائے رکھنے کا الزام عائد کیا۔

گوگل نے بھی اس مقدمے کے لیے اپنا عوامی ردعمل جاری کیا ہے۔ گوگل نے اسے’گہری غلطی‘قراردیا ہے کیونکہ صارفین نے بغیرکسی دباو میں آئے گوگل کو استعمال کرنے کے لیے منتخب کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.