ETV Bharat / international

برازیل کو روسی ویکسین اسپوتنک وی کی سپلائی جولائی میں - etv bharat urdu

برازیلیائی صحت کی ریگولیٹری ایجنسی انویسا کی کالیجیئٹ کونسل نے اسپوتنک وی ویکسین کے درآمد اور ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

Sputnik V vaccine
Sputnik V vaccine
author img

By

Published : Jun 5, 2021, 1:52 PM IST

برازیل میں روس کی کورونا وائرس (کووڈ ۔19)ویکسین اسپوتنک وی کی سپلائی آئندہ جولائی میں ہوگی۔

روسی براہ راست انویسٹمنٹ فنڈ (آر ڈی آئی ایف) کے سربراہ کریل دمتریف نے ٹویٹر پر اپنے پوسٹ میں لکھا ’’۱سپوتنک وی جولائی میں برازیل پہنچے گی‘‘۔

برازیلیائی صحت کی ریگولیٹری ایجنسی انویسا کی کالیجیئٹ کونسل نے اسپوتنک وی ویکسین کے درآمد اور ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

اسپوتنک کی ویب سائٹ کی پوسٹ کے مطابق ، برازیل دنیا کا 67 واں ملک ہے ، جہاں اسپٹنک وی کے استعمال کی منظوری دی گئی ہے۔ اسپوتنک وی سرکاری ریگولیٹرز کے ذریعہ جاری کی جانے والی منظوریوں کی تعداد کے لحاظ سے عالمی سطح پر کووڈ ۔19 ویکسینوں میں دوسرے نمبر پر ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.