ETV Bharat / international

Plane Crash in Peru: پیرو میں طیارہ گر کر تباہ، سات افراد ہلاک - etv bharat urdu news

پیرو کے صحرائے نازکا میں سیاحوں کو لے جانے والا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ Seven killed in Peru Plane Crash

Seven killed in Peru plane crash
پیرو میں طیارہ گر کر تباہ، سات افراد ہلاک
author img

By

Published : Feb 5, 2022, 1:18 PM IST

آر پی پی نیوز چینل کے مطابق حادثے کے وقت طیارہ نازکا لائنز دکھانے کے لیے سیاحوں کو لے جا رہا تھا۔ نازکا لائنز اپنی وسیع زمینی شکلوں کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے، جنہیں جیٹ طیارہ سے بہترین طور پر دیکھا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Plane Crash in Australia: آسٹریلیا کے شہر برسبین کے قریب طیارہ گرنے سے چار افراد ہلاک

تباہ ہونے والے طیارے میں ہالینڈ اور چلی کے شہری سوار تھے۔ حادثے کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.