ETV Bharat / international

'قومی مفاد کی بنیاد پر ہی بھارت کا موقف طے ہوگا' - mike pompeo visit to india

وزیر خارجہ مائک پامپیو کے تین روزہ دورہ کو نہایت اہم قرا ر دیتے ہوئے ان کے بھارتی ہم منصب ایس جے شنکر نے آج کہا کہ امریکہ اور ایران کے مابین موجودہ حالات میں بھارت اپنے قومی مفاد کی بنیاد پر ہی کوئی موقف اختیار کرے گا۔

مودی اور مائک پامپیو
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 5:29 PM IST

انہوں نے کہاکہ امریکہ۔ ایران دونوں سے بھارت کے اچھے تعلقات ہیں اور ان کے بیچ کی کشیدگی ان مشکل بین الاقوامی امور میں سے ایک ہے جو بھارت کو درپیش ہیں۔

جے شنکر نے حکمران بی جے پی کے امیدوار کے طورپر گجرات میں راجیہ سبھا کے ضمنی انتخابات کے لئے نامزدگی کے بعد ریاستی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اس معاملہ میں بھارت کا موقف قومی مفاد سے وابستہ ہوگا۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ پامپیو کا دورہ بہت اہم ہے۔ انہوں نے امریکہ کے ساتھ بھارت تجارتی ڈیوٹی سے متعلق تنازع کے بارے میں پوچھے جانے پر کہا کہ اس طرح کا تنازع کبھی کبھی پیدا ہوجاتے ہیں پر سفارتی تقاضہ ہے کہ دونوں ممالک ایسی باتوں کو تلاش کریں جو دونوں کیلئے فائدہ مند ہوں۔مرکزی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نےکہا کہ 'امریکہ اور ایران کے مابین موجودہ حالات میں بھارت اپنے قومی مفاد کی بنیاد پر ہی کوئی موقف اختیار کرے گا'۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.