ETV Bharat / international

ایل جی بی ٹی قیو برادری کو خراج عقیدت - برازیل کے شہر ساو پولو

کورونا وائرس کے بحران کے چلتے باقی کاموں کی طرح ایل جی بی ٹی قیو کی پرائڈ پریڈ اس سال نہیں ہو سکی، اس کے عوض فنکار پیوٹرو ریکن نے آسمان میں قوس قزح کی شکل میں ایل جی بی ٹی قیو برادری کو خراج عقیدت پیش کی۔

برازیل
برازیل
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 2:30 PM IST

برازیل کے شہر ساو پولو میں ہر سال ایل جی بی ٹی کیو برادری پرائڈ پریڈ نکالتی ہے، لیکن رواں برس کورونا وائرس کے بحران کے پیش نظر لوگ پرائڈ پریڈ میں حصہ نہیں لے پائے۔

اس بیچ فنکار پیوٹرو ریکن نے پرائڈ پریڈ کی یاد میں لیزر لائٹ کی مدد سے آسمان میں ایل جی بی ٹی کیو برادری کا جھنڈا بنایا۔

برازیل کا شہر ساو پولو ہر سال پرائڈ پریڈ کے دوران لوگوں کے حجوم سے بھرا ہوا ہوتا ہے، لیکن اس بار ساو پولو کی گلیاں ویران دکھی۔

یہ بھی پڑھیے
چین: بیجنگ میں کورونا کے 49 نئے مریضوں کی تصدیق
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1.44 لاکھ، 2729 لوگوں کی موت
احتجاج کی مخالفت میں لندن میں دائیں بازو کا گروپ سڑکوں پر

ایک تنظیم 'گروپو گے دا بحیا' کے مطابق ایل جی بی ٹی کیو برادری پر دنیا بھر کے مقابلے برازیل میں سب سے زیادہ ظلم ہوتا ہے۔

ایک ڈیٹا کے مطابق سنہ 2019 میں برازیل میں ایل جی بی ٹی کیو برادری سے 297 افراد کو ہلاک کیا گیا ہے اور 32 افراد نے خدکشی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.