ETV Bharat / international

ارجنٹائن کے سابق صدر کا انتقال - former argentina president dies

ارجنٹائن کے سابق صدر فرنانڈو ڈی لا روا کا منگل کو دل اور گردوں کے کام نہ کرنے کے سبب انتقال ہو گیا۔

ارجنٹائن کے سابق صدر کا انتقال
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 2:58 PM IST

مقامی پریس نے یہ اطلاع دی کہ وہ 81 برس کے تھے۔ ان کے مطابق مسٹر فرنانڈو کو انتہائی نازک حالات میں بیونس آئرس فلیمنگ سینی ٹوريم (اسپتال) میں پہنچایا۔

فرنانڈو نے 1999 سے 2001 تک ارجنٹائن کی قیادت کی۔ انہوں نے سماجی بغاوت کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔

ارجنٹائن کے صدر موریکو ما كري نے ٹوئٹر پر لکھا 'مجھے سابق صدر فرنانڈو کے انتقال کا دکھ ہے اور اس دکھ کی گھڑی میں ہم ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہے '۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.