ETV Bharat / international

جو بائیڈن کے عہدہ صدارت کے ضمن میں جائزہ اجلاس - جو بائیڈن

ریاستہائے متحدہ امریکہ کے عہدہ صدارت کو سنبھالنے کے لیے آج جائزہ اجلاس ہوا، تاکہ جو بائیڈن کو باضابطہ طور پر ملک کا اگلا صدر منتخب کر کے ان کو ذمہ داریاں سونپی جائے۔

Electors meeting to formally choose Biden as next president
جو بائیڈن کے عہدے صدارت کے ضمن میں جائزہ اجلاس
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 2:41 PM IST

جو بائیڈن کو باضابطہ طور پر اگلا امریکی صدر منتخب کرنے کے ضمن میں انتخابی کمیٹی کا اجلاس ہوا

صدارتی انتخاب کے لئے پیر کو ریاستہائے متحدہ امریکہ میں میٹنگ ہو رہی ہے تاکہ جو بائیڈن کو باضابطہ طور پر ملک کا اگلا صدر منتخب کر کے ان کو ذمہ داریاں سونپی جائے۔

الیکٹورل کالج کے اجلاس کے لئے بحث و مباحثہ جاری ہے۔

اس ضمن میں کانگریس کے اراکین 6 جنوری کے مشترکہ اجلاس میں بھر سے جائزہ لیں گے۔ جس کی صدارت نائب صدر مائک پینس کریں گے۔

رائے دہندگان کے ووٹوں نے رواں سال معمول سے زیادہ توجہ مبذول کرائی ہے کیونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی شکست تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے اور دھاندلی کے بے بنیاد الزامات لگاتے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.