ETV Bharat / international

چلی: ریختر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 درج کی گئی - امریکہ

چلی کے شمالی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ابتدائی طور پر اس کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم تاحال زلزلے کے سبب جانی و مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 11:16 AM IST

جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، شمالی چلی زبردست زلزلے کے جھٹکوں سے دوچار ہوا ہے۔

زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت کے سلسلے میں امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز اوئیل کے قریب ملک کا شمال مغربی حصے تھا اور یہ جگہ دارالحکومت سینٹیاگو سے 400 کلومیٹر شمال میں ہے۔ سروے نے بتایا کہ زلزلہ 30.7 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا تھا۔

چلی کے قومی ہنگامی دفتر نے بتایا کہ اس زلزلے کی وجہ سے کسی کے زخمی ہونے یا املاک کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.