ETV Bharat / international

کورونا وائرس: امریکہ میکسیکو سرحد بند کر سکتا ہے! - کورونا وائرس سے نمٹنے کے سلسلے میں پریس کانفرنس

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 'ملک میں کورونا وائرس کے خطرے كو مدِ نظر رکھتے ہوئے حکومت میکسیکو کے ساتھ متصل سرحد کو بند کرنے پر غور کر رہی ہے'۔

کورونا وائرس: امریکہ میکسیکو سرحد بند کر سکتا ہے!

author img

By

Published : Mar 1, 2020, 2:20 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 1:34 AM IST

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس COVID-19 سے نمٹنے کے سلسلے میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 'ہم جنوبی سرحد کو بند کرنے پر غور کر رہے ہے اور انتہائی مضبوطی سے اس تعلق سے سوچ رہے ہیں '۔

اس سے قبل محکمہ صحت نے ہفتہ کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 'کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی وجہ سے ایک شخص کی موت ہو گئی ہے'۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ

كيرو ٹی وی چینل کے مطابق صحت افسران نے ایک بیان جاری کر کے بتایا کہ ملک میں پر کورونا وائرس کے مزید معاملے سامنے آئے ہیں اور جمعہ کو دو لوگوں کے اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔

واضح ر ہے کہ کورونا وائرس کا پہلا معاملہ گزشتہ سال دسمبر میں چین کے ووہان شہر میں سامنے آیا تھا جس کے بعد سے یہ دنیا کے کئی ممالک میں پھیل گیا ہے اور رفتہ رفتہ وبا کی شکل اختیار جا رہا ہے۔

کورونا وائرس COVID-19
کورونا وائرس COVID-19

چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2،835 اور اس سے متاثر افراد کی تعداد 79251 ہو گئی ہے اور یہ وائرس اب تک دنیا کے 50 سے زائد ممالک میں پھیل چکا۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 1:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.