ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا سے 145،328 افراد متاثر

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وائرس 'كووڈ ۔19' کے ریکارڈ 10 ہزار 222 کیسز سامنے آئے ہیں۔

برازیل میں کورونا سے 145،328 افراد متاثر
برازیل میں کورونا سے 145،328 افراد متاثر
author img

By

Published : May 9, 2020, 10:12 AM IST

برازیل میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 145،328 ہو گئی ہے۔ وزارت صحت نے جمعہ کے روز دیر رات یہ اطلاع فراہم کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے اور اب یہ تعداد 9،897 تک پہنچ گئی ہے۔

برازیل میں 10،222 نئے کیسز درج کئے جانے کے ساتھ ہی گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 751 متاثرین ہلاک ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس کے قہر سے اب تک دنیا میں 274،000 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور تقریبا 39 لاکھ افراد اس خطرناک بیماری کی گرفت میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.