ETV Bharat / international

کووڈ سے درپیش چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار: کملا ہیرس - امریکی نائب صدر منتخب

ہیرس نے زور دے کر کہا کہ وہ اورنو منتخب صدر جو بائیڈن کورونا وائرس (کووڈ-19) کے ضمن میں درپیش چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں'۔

Communities of colour four times more likely to be hospitalised for COVID-19, says Kamala Harris
کووڈ سے درپیش چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار: کملا ہیرس
author img

By

Published : Nov 18, 2020, 1:57 PM IST

امریکی نائب صدر منتخب ہونے والی کملا ہیرس نے کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) وبائی مرض نے خاص طور پر مختلف نسلی طبقات کو متاثر کیا ہے۔

کملا ہیرس نے بتایا ہے کہ 'سیاہ فام امریکیوں، لاطینی امریکیوں اور مقامی امریکیوں کو اس وائرس سے مقابلے اور بہتر صحت کی سہولتوں کی فراہمی کے لیے کئی بار اور مناسب تشخیص کی ضرورت ہے'۔

ایک ٹویٹر پوسٹ میں ہیرس نے زور دے کر کہا کہ وہ اور صدر کے لیے منتخب کردہ جو بائیڈن کورونا وائرس (کووڈ-19) کے ضمن میں درپیش چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں'۔

Communities of colour four times more likely to be hospitalised for COVID-19, says Kamala Harris
بہ شکریہ ٹوئٹر

روزانہ ایک لاکھ سے زیادہ کورونا وائرس (کووڈ-19) کے معاملات کے ساتھ ہی امریکہ دنیا کا بدترین کورونا وائرس سے متاثرہ ملک ہے، جبکہ حالیہ اطلاعات سے پتا چلا ہے کہ اس ملک میں تقریبا ایک ملین نئے کووڈ-19 واقعات ریکارڈ ہوئے ہیں'۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کی تازہ ترین تازہ کاری کے مطابق امریکہ میں اس وقت کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 11،344،154 کیسز ہیں ، اس کے ساتھ ہی 248،581 اموات ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس نے ہر عمر کے لوگوں کو متاثر کیا۔ کورونا کا سب سے زیادہ خطر کم عمر اور زیادہ عمر کے لوگوں کو ہوتا ہے۔ اس طرح امریکہ میں لاکھوں بچوں کا کورونا سے متاثر ہونا امریکی انتظامیہ کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔

امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹرک نے بتایا کہ امریکہ میں کورونا وائرس کے آغاز سے اب تک 10 لاکھ سے زائد بچے متاثر ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.