چین کے نائب وزیراعظم لیوہی اور امریکی ٹریڈ ریپریسینٹیٹو رابرٹ لائٹیزیر اور ٹریزری سکریٹری اسٹیون منیکین نے فون پر بات چیت کی۔
چین کے تجارتی وزیر نے کہا ہے کہ اوساکا میں جی۔ 20 سمٹ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے صدر زی جنپنگ نے اس ٹیرف معاملے کو حل کرنے کے لیے تبادلہ خیال کیا تھا۔
واضح رہے کہ گذشتہ سال جی۔ 20 سمٹ میں دونوں ممالک کے اس معاہدے پر دستخط ہونے سے پہلے ٹوٹ گیا تھااور ٹرمپ نے چین پر آخری وقت میں امریکہ پر دھوکہ دینے کا الزام لگایا تھا۔