ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 8،67،624 ہوگئی اور اس وبا کے سبب ہلاک شدگان کی تعداد 43،332 ہوگئی۔ ملک میں کورونا سے متاثر3,88,500مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔
برازیل میں کورونا کے 17 ہزار سے زائد نئے کیسز - کورونا کے 17،110 نئے کیسز
وزارت صحت نے بتایا کہ اتوارکو ملک میں کورونا کے 17،110 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی اس وائرس کے سبب مزید 612 مریض ہلاک ہو گئے ہیں۔
برازیل میں کورونا کے 17 ہزار سے زائد نئے کیسز
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 8،67،624 ہوگئی اور اس وبا کے سبب ہلاک شدگان کی تعداد 43،332 ہوگئی۔ ملک میں کورونا سے متاثر3,88,500مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔