ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا سے تقریباً 1.55 لاکھ اموات - برازیل امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر

کووڈ 19 سے ہونے والی اموات کے معاملہ میں برازیل امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے اور اس جان لیوا وبا سے متاثر ہونے کے معاملہ میں امریکہ اور بھارت کے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔

brazil
brazil
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 10:38 AM IST

برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کووڈ 19 کے مزید 661 مریضوں کی موت سے اس ملک میں جان لیوا وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 154،837 ہوچکی ہے۔
یہ اطلاع برازیل کی وزارت صحت نے دی ہے۔ وزارت کے مطابق ملک میں اس جان لیوا وبا کے مزید 23،227 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 52،73،954 ہوگئی۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ کووڈ 19 سے ہونے والی اموات کے معاملہ میں برازیل امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر اور اس جان لیوا وبا سے متاثر ہونے کے معاملہ میں امریکہ اور بھارت کے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.