ETV Bharat / international

امریکہ هائپرسونك ہتھیار بنانے کے لیے کر رہا ہے سرمایہ کاری

امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ امریکی وزارت دفاع روس کی برابری کرنے کے لئے هائپر سونك ہتھیار بنانے کے لئے سرمایہ کاری کر رہا ہے۔

امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر
امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر
author img

By

Published : Dec 8, 2019, 1:28 PM IST

ایسپر نے ہفتہ کو ’دی ریگن نیشنل ڈیفنس فورم‘ میں کہا ’’ہم نے چند برس قبل اس ٹیکنالوجی پر ایک وقفہ لیا تھا، جب ہمارے پاس واضح برتری تھی اور اب ہم جو کر رہے ہیں وہ برابری کا کھیل ہے۔

اس لیے دفاعی شعبہ ہر وہ کام کر رہا ہے، جس سے هائپرسونك ہتھیاروں کے شعبے میں ہمیں برتری حاصل ہو سکے‘‘۔ انہوں نے اس حقیقت پر بھی تشویش ظاہر کی کہ روس جدید طرح کے اسٹریٹجک ہتھیار تیار کر رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.