ETV Bharat / international

یرغمالیوں کی رہائی کے لیے امیرکہ نے افغانستان کی تعریف کی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کی جانب سے یرغمال بنائے گئے دونوں مغربی یرغمالیوں کی رہائی میں مدد کے لیے افغانستان کے صدر اشرف غنی کی تعریف کی ہے۔

یرغمالیوں کی رہائی کے لیے امیرکہ نے افغانستان کی تعریف کی
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 1:09 PM IST

وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سیکرٹری جڈ ڈیرے نے کہا کہ ’’صدر ٹرمپ نے آج افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور کیون کنگ اور تیموتھی کی رہائی میں مدد کے لئے خوشی ظاہر کی‘‘۔

اس دوران مسٹر ٹرمپ نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی۔ اس دوران مسٹر خان نے مغربی ممالک کے دونوں یرغمالوں کی محفوظ رہائی پر خوشی کا اظہار کیا۔

امریکہ کے کیون کنگ اور آسٹریلیا نژاد تیموتھی کو منگل کے روز دہشت گرد تنظیم طالبان سے وابستہ حقانی نیٹ ورک کے تین اعلی کمانڈروں کو چھوڑنے کے عوض رہا کر دیا گیا۔

امریکی یونیورسٹی کے ان دونوں لیکچرارز کو سال 2016 میں طالبان نے اغوا کر لیا گیا تھا۔

اس بات چیت کے دوران مسٹر ٹرمپ اور مسٹر غنی نے افغانستان میں امن کی کوششوں کے سلسلے میں بھی تبادلہ خیال کیا اور اس بات پر زور دیا گیا کہ ملک میں تشدد کم کرنے میں افغان مذاکرات پر پیش رفت کافی اہم ہے۔ دونوں رہنماؤں نے امریکہ اور افغانستان میں دہشت گردانہ خطرات سے نمٹنے کے لئے اپنے باہمی مشن کی بھی تصدیق کی۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے منگل کو امید ظاہر کی تھی کہ گزشتہ چند دنوں میں کابل میں تشدد میں کمی اور یرغمالیوں کی رہائی، افغان امن مذاکرات میں کامیابی کا سبب بن سکتی ہیں۔

Intro:ناروا اسٹنگ معاملے میں سابق آئی اے ایس افسر ایس ایم ایچ مرزا کو عدالت نے آج ضمانت دے دی گزشتہ 55 دنوں سے مرزا جیل میں تھے ۔سی بی آئی کے خصوصی عدالت کے جج انوپم مکھرجی نے برداشت معاملے میں آج مرزا کو ضمانت دی ہے۔

Body:مرزا کو عدالت نے جانچ ایجنسیوں کے ساتھ تعاون کرنے اور ان کے بیٹے کی علالت کے بنا پر ضمانت دی ہے مرزا کو عدالت نے آئندہ 30 نومبر تک کے لئے ضمانت دی ہے ۔عدالتی ذرائع کے مطابق آج سی بی آئی کے خصوصی عدالت میں ویڈیو گرافی کے ساتھ عدالت میں شنوائی ہوئی ۔اس دوران مرزا کے وکیل شایان دے نے مرزا کی ضمانت کی درخواست کی لیکن گز۵بار کی طرح اس بار بھی سی بی آئی کے وکیل نے مرزا کو بارسوخ ہونے کی بات کہتے ہوئے ضمانت نا منظور کرنے کی اپیل کی سی بی آئی کےوکیل نے مزید کہا کہ اس معاملے میں جانچ کے لئے مرزا کو مزید جیل حفاظت میں رکھنے کی ضرورت ہے لیکن عدالت میں سی بی آئی کی دونوں دلیلیں ٹک نہیں پائے واضح ہو کہ سابق آئی پی ایس افسر پر مکل رائے کے کہنے پر ناردا اسٹنگ میں روپئے لینے کا الزام ہے اس سلسلے میں ان کو گرفتا کیا گیا تھا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.