ETV Bharat / international

چاند پر قدم رکھنے کی 50 ویں سالگرہ - نیل آرم اسٹرونگ

امریکی انتظامیہ نے اپنے خلابازوں کو سنہ 2024 تک چاند اور سنہ 2030 تک مارس تک بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 9:42 PM IST

آج ہی روز 50 برس قبل سنہ 1969 میں نیل آرم اسٹرونگ نے چاند پر قدم رکھ کر دنیا کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ کیا تھا۔

چاند پر قدم رکھنے کی 50 ویں سالگرہ

اپولو 11 نے بَز الڈرن اور مائکل کولنس کو پچاسویں سالگرہ کے موقع پر دوبارہ یکجا کیا اور اس یادگار سفر کو یاد گیا۔ اس موقع پر نیل آرم اسٹرونگ کے دو بچوں نے بھی شرکت کی۔

سبھی افراد اوول آفس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ یکجا ہوئے، جہاں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دوبارہ چاند پر خلابازوں کے بھیجے جانے والے رن ڈاون کا تذکرہ کیا گیا۔

اس منصوبے کے تحت امریکی انتظامیہ نے اپنے خلابازوں کو سنہ 2024 تک چاند اور سنہ 2030 تک مارس تک بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

در اصل نیل آرم اسٹرونگ کے بعد بَز الڈرن دوسرے ایسے شخص ہیں جنہوں نے چاند پر قدم رکھا تھا۔

Intro:Body:

saleem

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.