ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کے 43،773 نئے کیسز - برازیل نیوز

برازیل میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 43773 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4،041،638 ہوگئی ہے۔

برازیل میں کورونا کے 43،773 نئے کیسز
برازیل میں کورونا کے 43،773 نئے کیسز
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 10:59 AM IST

برازیل میں ایک دن میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد 43773 ہوجانے کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4،041،638 ہوگئی ہے۔

برازیل کی قومی صحت کی وزارت نے جمعرات کی شب میں بتایا کہ اسی مدت کے دوران اموات کی تعداد834 سے بڑھ کر مجموعی تعداد 124،614 ہوگئی ہے ۔ برازیل میں صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 3،247،610 ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'ریسلنگ اسٹار نوید افکرئی کو موت کی سزا نہ دیں'

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے عالمی اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس متاثرین کے معاملہ میں برازیل امریکہ کے بعد دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 61 لاکھ سے زیادہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.