ETV Bharat / international

برکینا فاسو میں عسکریت پسندانہ حملہ، 29 افراد ہلاک

افریقی ملک برکینا فاسو میں دو مختلف دھماکے میں ہوئے جس میں 29 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

عسکریت پسندانہ حملہ
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 9:48 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:11 PM IST

ان حملوں میں ایک مسافروں سے بھری گاڑی اور ایک کھانا سپلائی کرنے والی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

عسکریت پسندوں نے یہ حملہ اتوار کی رات کو کیا۔پہلے واقعہ میں عسکریت پسندوں کے ذریعہ کیے گئے کار بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے اور دیگر چھ افراد زخمی ہوگئے۔

جبکہ دوسرے واقعہ میں فوڈ سپلائی کرنے والی گاڑی پر موٹر سائیکل پر سوار چند عسکریت پسندوں نے فائرنگ شروع کردی جس میں 14سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔یہ واردات پہلے واقعہ کی جگہ سے تقریباً 50 کلومیٹر دور انجام دی گئی۔

مقامی میڈیا کے مطابق ان سفاکانہ قتل عام کے بعد ٹرانسپورٹ سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے سبھی ضروری قدم اٹھانے کی یقین دہانی کی گئی۔

واضح رہے کہ برکینا فاسو انصار الاسلام اور اس کے حامی گروپوں اسلام اینڈمسلمس کے جنگجوؤں کی وجہ سے سکیورٹی چیلنجز کا سامنا کررہا ہے۔ان دونوں گروپوں کے جنگجو مسلسل عام لوگوں کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

Intro:Body:

bvetgwetwe

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.