ETV Bharat / international

گھانا میں سڑک حادثہ میں 34 افراد ہلاک - گھانا کے کومانڈا

گھانا کے کومانڈا میں منگل کے روز ایک خوفناک سڑک حادثہ میں کم از کم 34 افراد کی موت ہوگئی۔

گھانا میں سڑک حادثہ میں 34 افراد ہلاک
گھانا میں سڑک حادثہ میں 34 افراد ہلاک
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 11:34 PM IST

مقامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایک مقامی ٹرانسپورٹ کمپنی کی مخالف سمت سے آنے والی دو بسوں کے تصادم میں 34 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ تکروڈی جانے والی بس نے دوسری گاڑی کو اوورٹیک کرنے کی کوشش کی ، لیکن آکرا کی طرف جانے والی بس اس سے ٹکرا گئی۔

صورتحال کا جائزہ لینے اور حادثے کی وجوہ کی تحقیقات کے لئے پولیس اہلکاروں کی ایک ٹیم جائے وقوع پر روانہ کردی گئی ہے۔

Intro:Body:

InternationalPosted at: Jan 14 2020 11:19PM

گھانا میں سڑک حادثہ میں 34 افراد ہلاک

آکرا ، 14 جنوری (ژنہوا) گھانا کے کومانڈا میں منگل کے روز ایک خوفناک سڑک حادثہ میں کم از کم 34 افراد کی موت ہوگئی۔

مقامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایک مقامی ٹرانسپورٹ کمپنی کی مخالف سمت سے آنے والی دو بسوں کے تصادم میں 34 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ تکروڈی جانے والی بس نے دوسری گاڑی کو اوورٹیک کرنے کی کوشش کی ، لیکن آکرا کی طرف جانے والی بس اس سے ٹکرا گئی۔

صورتحال کا جائزہ لینے اور حادثے کی وجوہ کی تحقیقات کے لئے پولیس اہلکاروں کی ایک ٹیم جائے وقوع پر روانہ کردی گئی ہے۔

ژنہوا۔ع ا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.