خبر رساں ایجنسی ’سنا ‘ کے مطابق صوبوں کے انتظامی مراکز میں پرامن طریقے سے مظاہرے شروع ہوئے لیکن دیگر افراد اس میں شامل ہوگئے جس کے نتیجے میں شوروم اور دکانوں میں لوٹ مار اور توڑ پھوڑ ہوئی۔
سوڈان: غذائی اشیا کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف مظاہرہ
سوڈان کے مشرقی دارفور اور مغربی کورڈوفان صوبوں میں غذائی اشیا کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف طلبہ کا مظاہرہ لوٹ مار اور فسادات میں تبدیل ہو گیا۔
بڑھتی قیمتوں کے خلاف مظاہرہ