ETV Bharat / international

آئیوری کوسٹ کے وزیر اعظم کا انتقال - آئیوری کوسٹ

کالیبیلی دوماہ تک رہ کر فرانس میں دل کی بیماری کا علاج کرانے کے بعد گذشتہ ہفتے ہی افریقہ لوٹے تھے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 3:42 PM IST

افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے وزیر اعظم اماڈو گون کالیبیلی کا دل کی بیماری کے سبب 61 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔

ایوری کوسٹ کی سکریٹری جنرل پیٹرک ایچی نے سرکاری چینل پر اس کی اطلاع دیتے ہوئے کہ ' مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بہت تکلیف ہو رہی ہے کہ حکومت کے سربراہ وزیر اعظم اماڈو گون کالیبیلی دوپہر سے پہلے کابینہ کی میٹنگ لینے کے بعد ہمیں چھوڑ کر اس دنیا سے چلے گئے'۔

کولیبیلی دوماہ تک رہ کر فرانس میں دل کی بیماری کا علاج کرانے کے بعد گذشتہ ہفتے ہی افریقہ لوٹے تھے۔

کورونا وائرس کے سبب ایوری کوسٹ کی سرحد بند ہو گئی تھی، یہی وجہ تھی کہ وہ 2 مئی کو فرانس جا کر وہیں رہ گئے تھے۔ ان کا سنہ 2012 میں دل کی پیوندکاری (ہارٹ ٹرانسپلانٹ) ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.