ETV Bharat / international

سوڈان میں مظاہروں کے دوران 16 افراد ہلاک - 16 DIED

سوڈان میں گزشتہ دو دن سے جاری پرتشدد احتجاج و مظاہرہ میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

سوڈان میں مظاہروں کے دوران 16 افراد ہلاک
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 4:11 PM IST

مقامی چینل 'الحدث' ٹیلی ویژن نے ہفتہ کو بتایا کہ دارالحکومت خرطوم میں تشدد کے دوران 16 افراد کی موت ہو گئی. سوڈان گذشتہ دسمبر سے پرتشدد مظاہروں کا سامنا کر رہا ہے۔
ملک کی اقتصادی حالت خراب ہونے کی وجہ سے وسیع پیمانے پر شروع ہونے والے احتجاج و مظاہرہ اور تقریبا 30 سال تک اقتدار میں رہنے والے صدر عمر بشیر کے خلاف تحریک میں تبدیل ہو گئے۔
سوڈان کی فوج نے صدر کے خلاف مظاہرین کا ساتھ دیا اور صدر کا تختہ پلٹ کر اقتدار کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا۔

Intro:Body:

barkat

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.