ETV Bharat / international

پیرو میں صدارتی انتخابات میں کاستیلو نے کامیابی حاصل کی

فیوجی موری نے انتخابات میں دھاندلی ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے 86 بیلٹ بکس میں پڑنے والے تقریباً 2 لاکھ ووٹوں پر اعتراض کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Peru
Peru
author img

By

Published : Jun 12, 2021, 12:54 PM IST

افریقی ملک پیرو میں 6 جون کو منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں امیدوار پیدرو کاستیلو نے کامیابی حاصل کی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی انتخاب سلسلہ دفتر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 11 اپریل کو منعقد ہونے والے پہلے مرحلے میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والے دو امیدواروں کے درمیان دوسرے مرحلے کا مقابلہ ہوا۔ جس میں لیفٹسٹ کاستیلو نے 50.19 ووٹ حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ جب کہ دوسرے امیدوار نے 49.80 فیصد ووٹ حاصل کئے۔

ملک میں اب تک سرکاری نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا تو کاستیلو کے حامیوں نے اعلان ِ فتح کرتے ہوئے خوشیاں منانی شروع کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب فیوجی موری نے انتخابات میں دھاندلی ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے 86 بیلٹ بکس میں پڑنے والے تقریباً 2 لاکھ ووٹوں پر اعتراض کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کاستیلو نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ پر سکون طریقے سے سرکاری نتائج کا انتظار کریں گے، انہوں نے اپنے حمایتیوں کو اشتعال انگیز ی میں نہ آنے کی ہدایت کی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.