ETV Bharat / headlines

آسارام ​​کی عرضی پر سپریم کورٹ کا نوٹس

سپریم کورٹ نے علاج کرانے کے لیے سزا عارضی طور پر معطل کرنے کے معاملے میں خود ساختہ تانترک آسارام ​​کی اپیل پر جمعہ کے روز متعلقہ فریقوں کو نوٹس جاری کئے۔

آسارام ​​کی عرضی پر سپریم کورٹ کا نوٹس
آسارام ​​کی عرضی پر سپریم کورٹ کا نوٹس
author img

By

Published : Jun 4, 2021, 10:31 PM IST

جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس کرشنا مراری کی بنچ نے عرضی گزار کی جانب سے سینئر ایڈووکیٹ سدھارتھ لتھرا کے دلائل سننے کے بعد نوٹس جاری کئے ، عدالت نے نوٹس کے جواب کے لئےایک ہفتے کا وقت دیا ۔

راجستھان ہائی کورٹ نے آسارام کو علاج کے لئے اس کی عمر قید کی سزا عارضی طور پر معطل کرنے کی عرضی مسترد کری کردی تھی ، جسے اس نے عدالت عظمی میں چیلنج کیا ہے۔

لوتھرا نے کہا کہ عرضی گزار 83-84 سال کے بزرگ ہیں اور انہیں طبی امداد کی اشد ضرورت ہے۔ ان کا ایمس جودھ پور میں کیا گیا علاج کافی نہیں ہے اور انہیں ایک آیورویدک سینٹر میں منتقل کیا جانا ہے۔ اس کے بعد عدالت نے نوٹس جاری کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.