ETV Bharat / headlines

ڈوڈہ میں ٹھیکہ داروں کا احتجاج

ڈوڈہ میں ٹھیکہ داروں کا احتجاج ریاست جموں کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں ٹھیکہ داروں نے بقایہ جات رقومات کی ادائگی کے لیے بدھ کو مسلسل تیسرے روز احتجاج کیا۔

representational Image
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 6:33 PM IST

Updated : Apr 3, 2019, 8:11 PM IST

ڈوڈہ میں ٹھیکہ داروں کا احتجاج
ریاست جموںکشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں ٹھیکہ داروں نے بقایہ جات رقومات کی ادائگی کے لیے بدھ کو مسلسل تیسرے روز احتجاج کیا۔

ٹھیکہ داروں نے حکام پر بِلوں کو جان بوجھ کر التواء میں رکھنے کا الزام عائد کیا ہے۔
احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ نا معلوم وجوہات کی بنیاد پر بقایا اجرتوں کو واگزار نہیں کیا جا رہا ہے جس وجہ سے ترقیاتی کاموں پر اثر پڑ رہا ہے۔
ٹھیکہ داروں کا کہنا تھا کہ انہیں احتجاج کے لئے مجبور کیا جاتا ہے۔
اُنہوں نے متعلقہ افسران سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں مداخلت کرکے مذکورہ ٹریزری افسران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے اور انکی بقایا رقومات کواداکیا جائے۔ بصورت دیگر ’’ہم احتجاج میں شدت لانے کیلئے مجبور ہو جائیں گے۔‘‘

Intro:ڈوڈہ میں ٹھکیدار سڑکوں پر اُتر آئے ٹریجری میں بل کی عدم واگزاری پر ہیں ناراض۔

Body:ڈوڈہ میں ٹھکیدار سڑکوں پر اُتر آئے ٹریجری میں بل کی عدم واگزاری پر ہیں ناراض۔

ڈوڈہ میں محکمہ تعمیرات عامہ و دیگر محکموں کے تحت کام کر رہے ٹھکیداروں نے تیسرے روز بھی آج احتجاج کیا ۔ٹھکیداروں نے خزانہ ڈوڈہ میں بقایا بل جو 28 مارچ سے وہاں بند پڑے ہیں  محکمہ پر زیر التواء میں رکھنے کا الزام عائد کیا ہے ۔ٹھکیداروں نے سڑکوں پر اُتر کر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اُن کو سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور کیا گیا ہے ۔احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ ٹریجری میں نا معلوم وجوہات کی بنیاد پر بقایا اجرتوں کو واگزار نہ کیا جا رہا ہے جس وجہ سے اُن کے ترقیاتی کاموں میں شدید اثر پڑ رہا ہے اُنہوں نے سکریٹری خزانہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملہ میں مداخلت کرکے مذکورہ ٹریجری افسران کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے بصورت دیگر وہ مزدوروں کے ہمراہ سڑکوں پر آ جائیں گے جس کے بعد کی تمام تر صورتحال کے لئے انتظامیہ ذمہ دار ہو گی ۔

بائٹ۔۔۔۔۔۔۔اشتیاق احمد

Conclusion:
Last Updated : Apr 3, 2019, 8:11 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

PROTEST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.