ETV Bharat / entertainment

Priyanka Chopra Reveals Daughter Face: پرینکا چوپڑا نے آخرکار اپنی بیٹی مالتی میری کا چہرہ دکھایا، دیکھیں پیاری تصویر - پرینکا چوپڑا کی بیٹی کا چہرہ

پرینکا چوپڑا نے اپنی بیٹی مالتی میری چوپڑا جونس کی ایک نئی تصویر شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کا تھوڑا سے چہرہ دکھایا ہے۔ Priyanka Chopra Reveals Daughter Face

پرینکا چوپڑا نے آخرکار اپنی بیٹی مالتی میری کا چہرہ دکھایا، دیکھیں پیاری تصویر

author img

By

Published : Nov 23, 2022, 12:02 PM IST

اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اپنی بیٹی مالتی میری چوپڑا جونس کی نئی تصویر شیئر کر اپنی بیٹی پر بہت سارا پیار برسایا ہے۔ بدھ کی صبح اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر پرینکا نے اپنی بیٹی مالتی میری کی سوتی ہوئی تصویر شیئر کی ہے۔Priyanka Chopra Reveals Daughter Face

تصویر میں مالتی میری چوپڑا جونس بے بی سٹرولر کے اندر سوتی نظر آرہی ہیں۔ تصویر میں نظر آرہا ہے کہ مالتی نے سفید سوئیٹر اور گلابی ٹوپی پہنی ہے۔ پرینکا جو عام طور پر دل والے ایموجی سے اپنی بیٹی کے چہرے کو ایڈیٹ کر تصویر شیئر کرتی ہیں، اس بار انہوں نے بدھ کے روز تصویر شیئر کرتے ہوئے ایسا نہیں کیا۔ اداکارہ نے اپنی بیٹی کا آدھا چہرہ دکھایا اور بیٹی کی آنکھیں گرم ٹوپی سے ڈکھی دکھائیں۔ وہیں مالتی کا ایک ہاتھ کمبل کے باہر نظر آرہا ہے۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے پرینکا نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا، ’’میرا مطلب ہے ...''

پرینکا چوپڑا نے آخرکار اپنی بیٹی مالتی میری کا چہرہ دکھایا، دیکھیں پیاری تصویر
پرینکا چوپڑا نے آخرکار اپنی بیٹی مالتی میری کا چہرہ دکھایا، دیکھیں پیاری تصویر

پرینکا نے گلوکار نک جونس کے ساتھ دسمبر 2018 میں جودھ پور کے عمید بھون پیلس میں شادی کی۔ جنوری 2022 میں جوڑے نے اعلان کیا کہ انہوں نے سروگیسی کے ذریعے بیٹی مالتی میری کا استقبال کیا۔

شائقین پرینکا کو بین الاقوامی پروجیکٹس جیسے کہ اٹس آل کمنگ بیک ٹو می اور سیٹاڈل سیریز میں دیکھیں گے۔ روسو برادرز کے ذریعہ تیار کردہ سیٹاڈل او ٹی ٹی پلیٹفارم ایمیزون پر ریلیز ہونے والا ہے۔ وہیں پرینکا کی اگلی ہندی فلم فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی جی لے ذرا ہوگی۔ اگلے سال فلم کی شوٹنگ شروع ہوگئی جس میں کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ بھی ہیں۔

مزید پڑھیں:Priyanka Chopra Says Actors do Nothing: پرینکا چوپڑا نے کہا 'اداکار کچھ نہیں کرتے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.