ETV Bharat / entertainment

Jaya Bachchan Holds Screening of Dasvi: جیا بچن نے اراکین پارلیمان کو دکھائی اپنے بیٹے کی فلم 'دسویں' - فلم دسویں پر اراکین پارلیمان کا ردعمل

اداکارہ جیا بچن نے رکن پارلیمان کے لیے اپنے بیٹے کی فلم ' دسویں' کی ایک اسکریننگ رکھی ہے۔ فلم دسویں کی کہانی ایک ایسے ان پڑھ سیاستداں کے ارد گرد گھومتی ہے جسے جیل میں قید رہنے کے دوران تعلیم کی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے اور وہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کی جدوجہد میں لگ جاتا ہے۔ اس فلم میں یامی گوتم اور نمرت کور بھی ہیں۔ Jaya Bachchan Holds Screening of Dasvi

جیا بچن نے اراکین پارلیمان کو دکھائی اپنے بیٹے کی فلم 'دسویں'

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 5:08 PM IST

سیاست دان اور تجربہ کار اداکارہ جیا بچن نے اپنے ساتھی اراکین پارلیمان کے لیے اپنے 'دسویں' کی ایک ہائی پروفائل اسکریننگ رکھی ہے۔ اس فلم میں جیا کے اداکار بیٹے ابھیشیک بچن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ دسویں میں ابھیشیک کے علاوہ یامی گوتم اور نمرت کور نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ Jaya Bachchan Holds Screening of Dasvi

سوشل میڈیا میں کئی سینئر رہنماؤں نے تشار جلوٹا کی ہدایتکاری میں بنی فلم کے بارے میں اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ مہاراشٹر کے رکن پارلیمان رجنی پٹیل نے فلم کی خوف تعریف کی ہے اور فلم کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ Dasvi Release Date

وہیں فلم کے بارے میں شیو سینا کی ڈپٹی لیڈر پرینکا چترویدی نے تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ' ہم سب کو یہ فلم دیکھنی چاہیے۔ جبکہ انڈین نیشنل کانگریس کی قومی ترجمان شمع محمد نے فلم میں ابھیشیک بچن کی اداکاری کے ساتھ فلم کی کہانی کی خوب تعریف کی ہے۔ MPs Reaction on Film Dasvi

جیا بچن کی جانب سے رکھی گئی اس خصوصی اسکریننگ میں ابھیشیک اور شویتا بچن نے شرکت کی۔ Abishek Bachchan's Film Dasvi Screening

فلم دسویں کی کہانی ایک ایسے ان پڑھ سیاستداں کے ارد گرد گھومتی ہے جسے جیل میں قید رہنے کے دوران تعلیم کی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے اور وہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کی جدوجہد میں لگ جاتا ہے۔ اس فلم میں یامی گوتم اور نمرت کور بھی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے ابھیشیک بچن نے آگرہ سینٹرل جیل کے قیدیوں کے لیے فلم 'دسویں' کی ایک خصوصی اسکریننگ رکھی تھی۔ فلم کو قیدیوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا اور بہت سے قیدیوں نے فلم دیکھنے کے بعد اپنی دسویں جماعت کی پڑھائی کو مکمل کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

مزید پڑھیں: Dasvi Screening at Agra Jail: ابھیشیک بچن نے قیدیوں سے کیا وعدہ پورا کیا، جیل میں رکھی فلم دسویں کی اسکریننگ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.