ETV Bharat / entertainment

Alia Bhatt B'day Wish to Bharat Sahni عالیہ بھٹ نے نندوئی بھرت ساہنی کو سالگرہ کی مبارکباد دی، نیتو نے بھی اس موقع پر ویڈیو شیئر کی - عالیہ بھٹ کےنندوئی

عالیہ بھٹ نے اپنے نندوئی بھرت ساہنی کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ عالیہ بھٹ کے علاوہ ان کی ساس نیتو کپور نے بھی اپنے داماد کو سالگرہ کی بہت ساری مبارکباد دیتے ہوئے ایک مزے دار ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔Alia Bhatt B'day Wish to Bharat Sahni

عالیہ بھٹ نے نندوئی بھرت ساہنی کو سالگرہ کی مبارکباد دی، نیتو نے بھی اس موقع پر ویڈیو شیئر کی

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 2:47 PM IST

حیدرآباد: آنجہانی اداکار رشی کپور کی اہلیہ اور تجربہ کار اداکارہ نیتو سنگھ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ یہ وائرل ویڈیو نیتو سنگھ کے داماد بھرت ساہنی کی سالگرہ پر اداکارہ کے جانب سے شیئر کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں نیتو سنگھ اپنے داماد بھرت کے ساتھ رقص کرتی نظر آرہی ہیں۔ وہیں عالیہ بھٹ نے بھی اپنے نندوئی بھرت ساہنی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد دی ہے۔Alia Bhatt B'day Wish to Bharat Sahni

نیتو سنگھ نے یہ ویڈیو شیئر کرکے داماد بھرت ساہنی کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ نیتو نے ایک تقریب کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ داماد بھرت کے ساتھ لطف اندوز ہوتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے نیتو سنگھ نے لکھا ہے، سالگرہ مبارک ہو، ایک ساتھ اور مزے دار وقت گزارنا ہے'۔

نیتو سنگھ اور بھرت ساہنی کے اس ویڈیو پر بیٹی ردھیما نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ردھیما نے ویڈیو پر سب سے پیارا تبصرہ کیا ہے۔ ساتھ ہی ردھیما نے شوہر بھرت ساہنی کو بھی ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

ردھیما کپور کا پوسٹ
ردھیما کپور کا پوسٹ
ردھیما کپور کا پوسٹ
ردھیما کپور کا پوسٹ

ردھیما نے شوہر بھرت ساہنی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ ایک تصویر میں انہوں نے لکھا ہے کہ 'بے مثال انسان کو سالگرہ کی بہت سی مبارکباد'۔ ساتھ ہی دوسری تصویر میں لکھا ہے، 'میرا بہترین دوست '۔ تیسری تصویر میں ردھیما نے لکھا ہے، ہم آپ سے بہت پیار کرتے ہیں اور آپ جیسے ہو ویسا ہونے کے لیے شکریہ'۔

عالیہ بھٹ پوسٹ
عالیہ بھٹ پوسٹ

ردھیما اور نیتو کے بعد اب کپور خاندان کی نئی ممبر یعنی رنبیر کپور کی اہلیہ اور اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی نندوئی بھرت ساہنی کی تصویر شیئر کرکے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ عالیہ نے لکھا، 'ہمارے پسندیدہ شخص کو سالگرہ مبارک، آپ کو ڈھیروں پیار'۔

مزید پڑھیں:First look of Heart of Stone عالیہ بھٹ نے ہارٹ آف اسٹون کی پہلی جھلک شیئر کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.