ETV Bharat / elections

بارہ بنکی: نوجوانوں کو مضبوط حکومت کی امید - مستحکم

عام انتخابات کے پانچویں مرحلے کے تحت سخت سکیورٹی کے درمیان بارہ بنکی میں ووٹنگ جاری ہے۔ پولنگ مراکز پر نوجوان ووٹرز کی زبردست بھیڑ نظر آرہی ہے۔

نوجوانوں کومستحکم سرکار کی امید، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 6, 2019, 1:28 PM IST

بارہ بنکی میں ووٹنگ کولے کر ہر خاص و عام میں کافی جوش دیکھا جا رہا ہے۔ ووٹنگ کو لے کر نوجوانوں میں بھی کافی پرجوش ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے بارہ بنکی کے سینٹرل اکیڈمی پولنگ بوتھ پر ووٹ ڈالنے آئے نوجوان نتن سے بات کی۔ نتن جم سے سیدھے پولنگ اسٹیشن پہنچے اور ووٹ ڈالا۔

نوجوانوں کومستحکم سرکار کی امید، متعلقہ ویڈیو

نتن جمہوریت کے اس سب سے بڑے جشن میں شامل ہونے کے لیے کافی جوش نظر آئے۔ نتن چاہتے ہیں کی آئندہ جو حکومت تشکیل ہو، وہ مستحکم ہو۔
وہ چاہتے ہیں کہ ایسی حکومت نہ ہو جو لوگوں میں تفریق ڈالنے کا کام کرتی ہو۔ نئی حکومت سے وہ امید کرتے ہیں کہ نئی حکومت ترقی کی راہ ہموار کرے گی اور بارہ بنکی کے علاقائی مسائل کو بھی حل کرے گی۔

Intro:بارہ بنکی میں ووٹنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے. ہر خاس و عام میں ووٹنگ کو لیکر کافی جوش دیکھا جا رہا ہے. ووٹنگ کو لیکر نوجوانوں میں بھی کافی جوش ہے. نوجونوں میں جلدی ووٹ ڈالنے کی بھی ہوڑ ہے.

Body:ای ٹی وی بھارت نے بارہ بنکی کے سینٹرل اکیڈمی پولنگ بوتھ پر ووٹ ڈالنے آئے نوجوان نتن سے بات کی. نتن جم کر سیدھے پولنگ اسٹیشن پہونچے تھے. نتن جمہوریت کے اس سب سے بڑے جشن میں شامل ہونے کے لئے کافی جوش میں نظر آئے. نتن چاہتے ہیں کی آئیندہ جو حکومت تشکیل ہو وہ مستحکم ہو. وہ چاہتے ہیں کہ ایسی حکومت نہ ہو جو لوگوں میں تفریق ڈالنے کا کام کرتی ہو. نئی حکومت سے وہ امید کرتے ہیں کہ نئی حکومت ترقی کی راہ ہموار کرےگی. اور بارہ بنکی کے علاقائی مسائیل کو بھی حل کرے گی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.