ETV Bharat / elections

پکچر ابھی باقی ہے میرے دوست: ویویک ابرائے - congress family

بالی ووڈ کے اداکار ویویک ابرائے نے کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ شہزادہ کتنی بھی کوشش کر لے اس مرتبہ بی جے ہی اقتدار میں آئے گی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 16, 2019, 2:43 AM IST

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں کہا کہ 23 مئی کو نتائج آنے والے ہیں اور 24 تاریخ کو ہماری فلم 'پی ایم نریندر مودی' ریلیز ہونے والی ہے، فلم کا ٹریلر دیکھ کر ایسے گھبرائے کہ سپرم کورٹ، ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن نہ جانے کہاں کہاں جاکر فلم کو روکوایاگیا، یہ تو صرف ٹریلر تھا پیچر ابھی باقی ہے دوست'۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے گاندھی خاندان پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہماری فلم 24 مئی کو ریلیز ہونے والی اور ہم چاہتے ہیں گاندھی خاندان ہماری فلم دیکھنے آئے۔

انہوں مزید کہا کہ آج کل اٹلی اور تھائلینڈ کے لیے اچھے پیکیچز مل رہے ہیں، انکو چھٹی منانے نکل جانا چایئے۔

Intro:Body:

mudadssair

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.