وارانسی لوک سبھا سے شالینی یادو کو سماجوادی پارٹی نے اپنا امیدوار بنایا ہے، جبکہ چندولی سے سنجے چوہان کو ٹکٹ دیا گیا۔
واضح رہے کہ آج شام ہی شالينی یادو نے سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کے سامنے پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔
وارانسی لوک سبھا سے وزیرِ اعظم نریندر مودی بی جے پی سے امیدوار ہیں۔ اگر کانگریس نے وہاں سے پرینکا گاندھی کو پارٹی کا امیدوار بنایا تو مقابلہ بہت ہی دلچسپ ہوگا۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے وہاں سے راجندر ایس ویند کو امیدوار بنایا گیا تھ