ان کے اس بیان پر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر رہنما راشد علوی نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ دگ وجے سنگھ نے ایسا کوئی بیان دیا ہے۔
'کانگریس میں پڑھے لکھے لوگ ہیں' - راشد علوی
کانگریس کے سینیئر رہنما دگ وجئے سنگھ نے اپنے مبینہ بیان میں کہا تھا کہ کانگریس میں نہرو کے بعد کوئی پڑھا لکھا نہیں آیا۔
کانگریس میں پڑھے لکھے لوگ ہیں،متعلقہ تصویر
ان کے اس بیان پر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر رہنما راشد علوی نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ دگ وجے سنگھ نے ایسا کوئی بیان دیا ہے۔
Intro:کانگریس میں سب لوگ پڑھے لکھے ہیں : راشد علوی
نئی دہلی
دگ وجے سنگھ کے ذریعے دیئے گئے مبینہ بیان ، جس میں انہوں نے کہا کہ کانگریس میں نہرو کے بعد کوئی پڑھا لکھا نہیں آیا، پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس کے سینیئر رہنما راشد علوی نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ دگ وجے سنگھ نے ایسا کوئی بیان دیا ہوگا ، ہم سب جانتے ہیں کہ کانگریس میں جتنے بھی لیڈر گزرے ہیں سب پڑھے لکھے تھے، منموہن سنگھ ہو اندرا گاندھی ہو یا راہل گاندھی سب لوگ تعلیم یافتہ ہیں۔
مودی کو سری لنکا سے سبق لینا چاہیے: راشد علوی
نئی دہلی
وزیراعظم نریندرمودی پر فوج کے نام پر ووٹ مانگنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ہوئے کانگریس عدالت عظمی پہنچ گئی، کانگریس کے سینئر رہنما راشد علوی نے کہا کہ الیکشن کمیشن وزیراعظم کے قابل اعتراض تبصروں پر کارروائی نہیں کر رہا ہے تو ظاہر سی بات ہے کہ عدالت کا سہارا لینا پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے لہجہ اور طرزِ خطاب سے لگتا ہی نہیں کہ ملک کا وزیراعظم بول رہا ہے۔ مودی نے معیار کو قابل افسوس حد تک گرا دیا ہے۔
راشد علوی نے سری لنکا میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے بعد سری لنکائی حکمرانوں کے ذریعے معافی مانگنے کو مثالی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی کو سری لنکا سے کچھ سیکھنا چاہئے۔
۔
Body:@
Conclusion: