ETV Bharat / elections

دربھنگہ میں لوگوں نے جوش و خروش سے ووٹنگ کی - کیوٹی اسمبلی حلقہ

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے کیوٹی اسمبلی حلقہ کے خرما پتھرا پولنگ مرکز پر لوگوں میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 6, 2019, 11:08 PM IST

شام پانچ بجے تک اس پولنگ اسٹیشن پر تقریبا 59 فیصد ووٹنگ ہو چکی تھی۔

اس موقع پر ایک معذور رائے دہندگان سے جب پوچھا کہ آپ کہاں آئے ہوئے ہیں؟ تو انہوں نے کہا کہ میں کرایہ کر رکشہ سے ووٹنگ کرنے کے لیے آیا ہوں۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے بتایا کہ انہیں معذوری پنشن اسکیم نہیں مل رہی ہے۔

علاوہ ازیں ایک خاتون ووٹر نے لالو پرساد یادو کو بہترین سیاسی رہنماء کہا۔

وہیں پولنگ مرکز پر تعینات افسر نے کہا کہ یہاں پر صبح سے ہی ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی رہی ہے امید کرتا ہوں کے یہاں پر تقریبا 70 فیصد ووٹنگ ہو سکتی ہے۔

Intro:مدھوبنی پارلیمانی انتخابات میں انتخاب جس طرح سے صبح سات بجے سے شروع ہوا ہے صبح کے وقت تو رائے دہندگان میں جوش و خروش دیکھنے کو ملا تھا لیکن جیسے ہی گرمی کی شدت بڑھی کی پولنگ مرکزوں پر رائے دہندگان دھیرے دھیرے کم ہوتے چلے گئے لیکن کچھ ایسے بھی پولنگ مرکز ہیں جہاں رائے دہندگی اچھے طریقے سے ہو رہا ہے ایسے ہی ایک پولنگ مرکز ہے دربھنگا ضلع کے کیو ٹی اسمبلی حلقہ کے خرما پتھرا پولنگ مرکز جو پرائمری اسکول میں ہے وہاں پر زیادہ تر رائے دہندگان میں جوش و خروش نظر آیا کل 996 رائے دہندگان میں اب تک 495 رائے دہندگان نے اپنی رائے دہندگی کا استعمال کرچکے ہیں وہی اب بھی اچھی خاصی تعداد میں رائے دہندگان پولنگ کی قطار میں آرہے ہیں اپنے رائے دہندگی کا استعمال کرنے وہیں پر ایک معذور رائے دہندگان سے جب پوچھا کہ آپ کہاں آئے ہوئے ہیں تو انہوں نے کہا کہ میں اپنے کرایا بھارت سے رشتہ کر کے ووٹ ڈالنے آیا ہوں وہی ان کو معذوری والا پنسل حکمت سے نہیں مل رہا اس کے باوجود وہ ابھی جو حکومت ہے اسی کو اپنا قیمتی ووٹ ڈالیں گے وہی ایک خاتون ووٹر سے جب پوچھا کہ آپ کہاں آئے ہوئے ہیں تو انہوں نے کہا میں خوش ہو کر ووٹ ڈالنے آئی ہو میری نظر میں نرندرمودی راہول آر لالو-لالو میں سب سے اچھے ہیں وہی مرکز پر تعینات افسر نے کہا کہ یہاں پر صبح سے ہی ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی رہی ہے امید کرتا ہوں کے یہاں پر 70 پرسنٹ کے قریب ووٹ ہونے چاہیے--
Byte - 1--tariq reja, poling booth afficer
Byte---2---shyam sah, handicappe voter
Byte--3----phool devi, voter

Body:نهى

Conclusion:نهى
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.