ETV Bharat / elections

'بی جے پی کو بنگال کے نام سے الرجی ہے' - انہوں نے تنقید کرتےہوئے کہا کہ بی جے پی کو بنگال کے نام سے ہی الرجی ہے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ وزیراعلی ممتا بنرجی نے مغربی بنگال کے کرشن نگر میں اپنی پارٹی کے امیدوار مہوا موئترا کی حمایت میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کیا۔

بی جے پی کو بنگال کے نام سے الرجی ہے:ممتا بنرجی
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 11:12 PM IST

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو بنگال کے نام سے ہی الرجی ہے۔
انھوں نے کہا کہ ہر معاملے میں بی جے پی نے بنگال کے ساتھ تعصب سے کام لیا۔
مودی حکومت نے اپنے پانچ سالہ دور حکومت کے دوران اپنا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، اور اس کے برعکس بےروزگاری میں حد درجہ اضافہ ہوگیا۔
دوسری جانب ترنمول کانگریس سرکار مغربی بنگال میں40فیصد بےروزگاری کم کرنے میں کامیاب ہوئی۔
انکی سرکار میں چھوٹے اور متوسط گھریلو صنعتوں کے لیے بہت کام کیا گیا۔
حکومت نے 300 آئی ٹی آئی پولی ٹیکنیک کالجس قائم کیے، لڑکیوں کے لئے نرسنگ ٹریننگ کا انتظام کیا ،1000 نرسوں کی تقرری ہوئی اور تمام اضلاع میں یونیورسٹیاں قائم کی گئی،26 یونیورسٹیاں قائم ہوچکی ہیں، 43 ملٹی سپر اسپیشالٹی اسپتال قائم کیے جا چکے ہیں مفت میں غریبوں کے لیے ہر طرح کا علاج ممکن بنایا گیا ۔
ممتا بنرجی نے دعوی کیا کہ ہندی بولنے افراد کے لئے بھی راحت اور سہولت کے اقدامات کئے گئے ہیں اور کہا کہ عوام کو تکیلف دینے کا کوئی بھی کام انکی سرکار نہیں کرتی۔

Intro:آج مغربی بنگال میں سیاسی پارہ عروج پر تھا جہاں ایک طرف وزیراعظم نریندرمودی نے دو انتخابی ریلیوں سے خطاب کیا وہیں ممتا بنرجی نے بھی کرشن نگر میں تین ملک کانگریس کے امیدوار مہوا موئترا کی حمایت میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کیا جہاں انہوں نے بی جے پی کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ جے پی کو بنگال کے نام سے ہی الرجی ہے بجلی پینے ہر معاملے میں بنگال کے ساتھ تعصب سے کام لیا ہے عار بنگال کی ترقی کی راہ میں حائل ہونے کی کوشش کی ہے

Body:مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج کرشنا نگر میں کانگریس کے امیدوار مہوا موئترا کی حمایت میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مودی حکومت کی سخت لہجے میں نقطہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت نے انڈیا کا پانچ سالوں میں اپنا کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا یہاں ان کے دورے حکومت میں بےروزگاری میں ریکارڈ قائم ہوا ہے وہی مغربی بنگال کی تین ملک کانگریس کی حکومت نے ریاست میں 40فیصد بےروزگاری کم کرنے میں کامیابی حاصل کی ہماری حکومت میں چھوٹے اور متوسط گھریلو صنعتوں کے لیے بہت کچھ کیا ہے ہماری حکومت نے 300 نے آئی ٹی آئی پولی ٹیکنیک کالج قائم کیے لڑکیوں کے لئے نرسنگ ٹریننگ کا انتظام کیا 1000 نرسوں کی تقرری ہوئی اور تمام اضلاع میں نئے یونیورسٹیاں قائم کی گئی اب تک ہماری حکومت میں 26 یونیورسٹیاں قائم ہوچکی ہیں 43 ملٹی سپر اسپیس الٹی ہسپتال قائم کیے جا چکے ہیں مفت میں غریبوں کے لیے ہر طرح کا علاج ممکن بنایا گیا ہم نے ہندی بولنے والے لوگوں کے لئے بھی بہت کچھ کیا ہم عوام کو تکلیف دے کر کوئی کام نہیں کرتے ملک کی ترقی کے لیے ہم نے بہت کچھ کیا ہے لیکن مرکزی حکومت نے بنگال کو ہر طرح سے محروم کرنے کی کوشش کی ہے گزشتہ دو سالوں میں ہماری کوشش کو مرکزی حکومت نے ناکام بنایا ہے مغربی بنگال کا نام بدل کر ہم بنگال رکھنا چاہتے ہیں لیکن بی جے پی وہ اس نام سے الرجی ہے یہی وجہ ہے کہ وہ اس نام پہ اپنی منظوری نہیں دے رہے ہیں بنگال سے بچے بھی کو بہت تکلیف ہے.

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.